جاری ہے فلسطینیوں کی جد و جہد ۔ ویڈیو + تصاویر
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۷ Asia/Tehran
صیہونی جلادوں سے فلسطینی مجاہدین ٹکر لیتے ہی رہتے ہیں۔
گزشتہ روز نماز جمعہ کے بعد فلسطینی عوام اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔جو بات فلسطینیوں کی تصاویر میں واضح طور پر نظر آتی ہے وہ یہ کہ فلسطینی بوڑھا ہو یا جوان، چھوٹا ہو یا بڑا، عورت ہو یا مرد، اُن صیہونی جلادوں سے بالکل نہیں ڈرتا جن سے دنیا ڈرتی ہے۔