جاری ہے فلسطینیوں کی جد و جہد ۔ ویڈیو + تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i292112-جاری_ہے_فلسطینیوں_کی_جد_و_جہد_ویڈیو_تصاویر
صیہونی جلادوں سے فلسطینی مجاہدین ٹکر لیتے ہی رہتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷ Asia/Tehran

صیہونی جلادوں سے فلسطینی مجاہدین ٹکر لیتے ہی رہتے ہیں۔

گزشتہ روز نماز جمعہ کے بعد فلسطینی عوام اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔جو بات فلسطینیوں کی تصاویر میں واضح طور پر نظر آتی ہے وہ یہ کہ فلسطینی بوڑھا ہو یا جوان، چھوٹا ہو یا بڑا، عورت ہو یا مرد، اُن صیہونی جلادوں سے بالکل نہیں ڈرتا جن سے دنیا ڈرتی ہے۔