سعودی ولی عہد نے ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات کے دوران مشرق وسطی میں جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔
ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے مختلف ممالک کے سربراہوں نے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے انہیں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد نے الگ الگ پیغامات میں ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کردیا۔
سعودی عرب کے ایک سینئر عہدیدار نے یمن کے خلاف امریکی پالیسی کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور سعودی عرب کے ولیعہد نے ٹیلی فونی گفتگو میں عالم اسلام کےاتحاد پر تاکید کی ہے۔
سعودی عرب میں ایک ہائی اسکول کی طالبہ کو تنقید پر 18 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ہمارا ایران کے ساتھ معاہدہ، باہمی احترام اور ایک دوسرے کے مسائل میں عدم مداخلت کی بنیاد پر ہے۔
سعودی ذرائع ابلاغ نے دو فوجیوں کو غداری کی وجہ سے سزائے موت دیئے جانے کی خبر دی ہے۔
الخلیج آن لائن نیوز سائٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ ایران میں خلیج فارس کے علاقے کے عرب ممالک کی سرمایہ کاری کے اچھے فوائد ہیں اور اس کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔