اسرائیلی وحشیوں کی درندگی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i306751-اسرائیلی_وحشیوں_کی_درندگی_ویڈیو
جمعے کے روز مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس علاقے میں ہونے والے مظاہروں کے دوران اسرائیلی وحشیوں نے اس جوان پر بھی رحم نہیں کیا جو بیساکھی کا سہارا لے کر مظاہروں میں شریک ہوا تھا اور اسکی ٹانگ ٹوٹی ہوئی تھی۔وہ اس فلسطینی جوان کے ہاتھ پس پشت باندھ کر اسے اپنے ساتھ لے گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۰ Asia/Tehran