شام، مشرقی غوطہ میں کیمیائی ہتھیار بنانے کا کارخانہ برآمد
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i317609-شام_مشرقی_غوطہ_میں_کیمیائی_ہتھیار_بنانے_کا_کارخانہ_برآمد
شام کی فوج نے مشرقی غوطہ میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی جاری رکھتے ہوئے دہشت گردوں کے کیمیائی ہتھیار بنانے کے کارخانے پر قبضہ کر لیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۱ Asia/Tehran