اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا غزہ ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i319746-اسرائیل_کے_خلاف_اٹھ_کھڑا_ہوا_غزہ_تصاویر
اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا غزہ جسکی قیمت اسے کم از کم ۱۵ شہید اور ۱۰۰۰ زخمی کی صورت میں چکانی پڑی۔ہزاروں فلسطینیوں نے جمعے کے روز یوم الارض کے موقع پر اپنے آبائی علاقوں میں واپسی کے حق کے لیے وسیع پیانے پر مظاہرے کیے تھے جس پر غاصب صیہونی فوجیوں نے حملہ کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴ Asia/Tehran
  • اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا غزہ ۔ تصاویر