دہشتگردوں کے لئے نیٹو ممالک کے ہتھیار ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i323802-دہشتگردوں_کے_لئے_نیٹو_ممالک_کے_ہتھیار_ویڈیو
رشا ٹودے کے مطابق شامی فوج نے دوما میں اپنے آپریشن کے دوران بڑی مقدار میں اسلحوں اور ہتھیاروں کا پتہ لگا کر انہیں ضبط کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ اسلحے اور ہتھیار نیٹو ممالک کے ذریعہ دہشتگردوں کو فراہم کئے گئے تھے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲ Asia/Tehran