اسرائیل پر فلسطین کا حملہ! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i326904-اسرائیل_پر_فلسطین_کا_حملہ!_ویڈیو
فلسطین نے غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی دہشتگردوں کے حملوں کا جواب دیا جس میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے اسرائیلی دہشتگردوں کے زیر قبضہ علاقوں پر 27 راکٹ داغے!ایک رپورٹ کے مطابق 2014 کی جنگ کے بعد سے یہ فلسطینیوں کا سب سے بڑا جوابی حملہ ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۵ Asia/Tehran