اسرائیلی طلسم ٹوٹا، حزب اللہ نے جاری کیا بے نظیر ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i331501-اسرائیلی_طلسم_ٹوٹا_حزب_اللہ_نے_جاری_کیا_بے_نظیر_ویڈیو
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے 2006 کی 33 روزہ جنگ میں اسرائیل کی شکست اور اپنے مجاہدین کی کامیابی کا ایک ویڈیو جاری کیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۳ Asia/Tehran

لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے 2006 کی 33 روزہ جنگ میں اسرائیل کی شکست اور اپنے مجاہدین کی کامیابی کا ایک ویڈیو جاری کیا ہے۔

1973 کے بعد سب سے بڑی ہیلی بورن کارروائی وادی الحجیر میں جولائی 2006 کی جنگ میں انجام پائی اور اس جنگ میں دشمن کے دسیوں مرکاوا ٹینک تباہ کر دیے گئے اور صیہونی فوج کی اسپیشل فورس کے دسیوں افسروں اور فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا گیا- اسرائیلیوں نے یہاں جہنم کا احساس کیا-