اسرائیلی حملے میں غزہ کی عمارت زمین بوس
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i332984-اسرائیلی_حملے_میں_غزہ_کی_عمارت_زمین_بوس
غزہ پر صیہونی فوج کی جارحیت مسلسل جاری ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۲ Asia/Tehran
  • اسرائیلی حملے میں غزہ کی عمارت زمین بوس

غزہ پر صیہونی فوج کی جارحیت مسلسل جاری ہے۔

غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیتوں میں مسلسل لوگ شہید اور زخمی ہو رہے ہیں جبکہ صیہونی حکومت جان بوجھ کر شہری تنصیبات کو نشانہ بنا رہی ہے۔