دبئی ائیرپورٹ پریمنیوں کا ڈرون حملہ+ ویڈیو + فوٹو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i333941-دبئی_ائیرپورٹ_پریمنیوں_کا_ڈرون_حملہ_ویڈیو_فوٹو
یمنی فوج اور رضاکار فورسز کی ڈرون یونٹ نے دبئی ائیرپورٹ کو صماد-3 ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۰ Asia/Tehran
  • دبئی ائیرپورٹ پریمنیوں کا ڈرون حملہ+ ویڈیو + فوٹو

یمنی فوج اور رضاکار فورسز کی ڈرون یونٹ نے دبئی ائیرپورٹ کو صماد-3 ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔

المسیرہ ٹی کی رپورٹ کے مطابق، یمنی فوج کے نائب ترجمان عزیز راشد نے بتایا کہ پیر کو ایک خصوصی کاروائی کے تحت متحدہ عرب امارات میں دبئی کے ائیرپورٹ کو صماد-3 ڈرون سے نشانہ بنایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کاروائی، ریاض میں سعودی عرب کی آرامکو تیل کمپنی پر حملے کے بعد دوسری وارننگ ہے۔