کربلائے یمن کی ایک دردناک تصویر !!!
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i335047-کربلائے_یمن_کی_ایک_دردناک_تصویر_!!!
یمن کے صوبہ صعدہ کے رہائشی علاقے پر ہونے والی بمباری کے بعد ایک باپ اپنے دو ننہے بچوں کے جنازوں کے قریب بیٹھا ہوا ہے۔ یہ تصویر سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہوئی اور اس کے تعلق سے یزید دوراں آل سعود پر سخت لعنت ملامت کی گئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۳ Asia/Tehran
  • کربلائے یمن کی ایک دردناک تصویر !!!