سعودی اتحاد نے یمن کے سرحدی علاقوں کو گولہ باری کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں ایک یمنی شہری جاں بحق اور آٹھ دیگر زخمی ہوگئے۔
شمالی یمن میں واقع صوبے صعدہ کے سرحدی علاقوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت بدستور جاری ہے جبکہ سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے مختلف صوبوں میں رہائشی علاقوں کو اڑتیس بار حملوں کا نشانہ بنایا۔
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے صعدہ کے مختلف رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں میں کئی یمنی عام شہری شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
جارح سعودی اتحاد کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے اور صوبہ الحدیدہ کے مختلف شہروں پر فضائی حملوں اور گولہ باری کی خبریں ملی ہیں۔
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے جاری حملوں کے بیچ سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے رہائشی اور زرعی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
سعودی اتحاد کی یمن پر جارحیت و بربریت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صعدہ ، صنعا اور عمران صوبوں کے بعض علاقوں کو وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا۔
مآرب کی جانب یمنی فوجیوں کی پیشقدمی کو روکنے کیلئے سعودی اتحاد نے بڑا حملہ کیا ہے۔
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے مآرب اور الجوف کے رہائشی علاقوں پر چالیس بار بمباری کی۔
جنوبی یمن یمن سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے میں 7 افراد شہید ہوئے۔