فلسطینیوں کا گیارہواں کشتی مارچ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i336361-فلسطینیوں_کا_گیارہواں_کشتی_مارچ_ویڈیو
فلسطین؛غزہ کے باشندوں نے اپنے ’’واپسی مارچ ‘‘ اور صیہونی غاصبوں کے خلاف اپنی جد و جہد کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، مقبوضہ فلسطین سے ملنے والے ساحل کے قریب گیارہویں کشتی مارچ کا اہتمام کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۲ Asia/Tehran