فلسطینی ماں نے صیہونی سپاہی کی خبر لی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i343154-فلسطینی_ماں_نے_صیہونی_سپاہی_کی_خبر_لی_ویڈیو
مقبوضہ بیت المقدس میں جس وقت ایک صیہونی خاتون پولیس نے اپنے ماں باپ کے ساتھ سکون سے بیٹھی ہوئی ایک فلسطینی بچی کو گرفتار کرنا چاہا تو ایک ماں نے اٹھ کر اسکی اچھی خبر لے لی اور کئی گھونسے رسید کر کے اسے زمین پر گرا دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷ Asia/Tehran
  • فلسطینی ماں نے صیہونی سپاہی کی خبر لی ۔ ویڈیو