17 یمنی خواتین اور بچوں کی تشییع و تدفین ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i345825-17_یمنی_خواتین_اور_بچوں_کی_تشییع_و_تدفین_ویڈیو
یمن کے شمال مغربی صوبہ حجہ میں اس ہفتے کے آغاز میں سعودی فضائی حملے میں 17 خواتین اور بچے شہید ہو گئے جن کی تشییع جنازہ میں ہزاروں یمنی باشندوں نے شرکت کی اور آل سعود کے خلاف نعرے لگا کر اسکے خلاف جاری جنگ میں اپنے عزم و حوصلے کا اعلان کیا۔ دوسری طرف دارالحکومت صنعا میں بھی ہزاروں یمنی خواتین نے یمن میں جاری سعودی جرائم کے خلاف مظاہرہ کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰ Asia/Tehran
  • 17 یمنی خواتین اور بچوں کی تشییع و تدفین ۔ ویڈیو

یمن کے شمال مغربی صوبہ حجہ میں اس ہفتے کے آغاز میں سعودی فضائی حملے میں 17 خواتین اور بچے شہید ہو گئے جن کی تشییع جنازہ میں ہزاروں یمنی باشندوں نے شرکت کی اور آل سعود کے خلاف نعرے لگا کر اسکے خلاف جاری جنگ میں اپنے عزم و حوصلے کا اعلان کیا۔ دوسری طرف دارالحکومت صنعا میں بھی ہزاروں یمنی خواتین نے یمن میں جاری سعودی جرائم کے خلاف مظاہرہ کیا۔

یمن کے صوبۂ حجہ میں شہید ہونے والی خواتین اور بچوں کی تشییع جنازہ

یمن کے دارالحکومت صنعا میں  سعودی جرائم و جارحیت کے خلاف ہزاروں یمنی خواتین کا مظاہرہ