اس فلسطینی بچے نے عرب حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ جڑ دیا + ویڈیو
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶ Asia/Tehran
اس ویڈیو میں ایک فلسطینی بچہ نظر آ رہا ہے۔
ویڈیو میں فلسطینی بچے کی ماں پوچھتی ہے کہ بیٹا کہاں کا ارادہ ہے، بچہ کہتا ہے بیت المقدس، ماں کہتی ہے وہ تو دور ہے بچہ کہتا ہے نہیں اس پہاڑی کے پیچھے ہے۔ بچہ کہتا ہے آپ پیچھے ہٹ جاہیں، ماں کہتی ہے تمہارا مقصد کیا ہے بچہ کہتا ہے شہادت، ماں کہتی ہے ابھی تو تم چھوٹے ہو، بچہ کہتا ہے اگر چہ میں چھوٹا ہوں، لیکن میرے ارادے بلند ہیں، میری جان بیت المقدس پر قربان، اس کے بعد فلسطینی بچہ گریہ کرکے عرب حکمرانوں کے ضمیر بیدار کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
فلسطین کے مذکورہ بچے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے اور پوری دنیا اس شجاع بچے کو داد و تحسین سے نواز رہی ہے۔