اسلامی جمہوریہ ایران اس وقت اپنے دفاع میں قدم اٹھا رہا ہے
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۶ Asia/Tehran
روسی صدارتی محل کے ترجمان دیمیتری پسکوف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اس وقت اپنے دفاع میں قدم اٹھا رہا ہے۔
سحرنیوز/دنیا: ترجمانِ کریملن کے مطابق امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جارحانہ کارروائیوں کے نتیجے میں ایرانی عوام کی قیادت کے گرد مزید یکجہتی پیدا ہوئی ہے۔
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel