روضہ زینبی میں روسی فوجیوں کی نماز !
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i351696-روضہ_زینبی_میں_روسی_فوجیوں_کی_نماز_!
شام ؛ بشار اسد حکومت مخالف سامراجی قوتوں اور تکفیری دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اس ملک میں موجود روسی فوجیوں کی ایک نادر تصویر سامنے آئی ہے جس میں روس کے بعض مسلمان فوجی بنت علی ع حضرت زینب کبرا علیھا سلام کے روضہ اقدس میں ضریح کے قریب نماز پڑھتے دکھائی دے رہے ہیں،
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۶ Asia/Tehran
  • روضہ زینبی میں روسی فوجیوں کی نماز !

شام ؛ بشار اسد حکومت مخالف سامراجی قوتوں اور تکفیری دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اس ملک میں موجود روسی فوجیوں کی ایک نادر تصویر سامنے آئی ہے جس میں روس کے بعض مسلمان فوجی بنت علی ع حضرت زینب کبرا علیھا سلام کے روضہ اقدس میں ضریح کے قریب نماز پڑھتے دکھائی دے رہے ہیں،

روضہ زینبی میں روسی فوجیوں کی نماز