-
لوہانسک پر یوکرین کا راکٹ حملہ، 6 افراد ہلاک
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳یوکرین نے لوہانسک کے علاقے پر راکٹ حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ اور روس کے مابین سرد جنگ عروج پر پہنچ گئی
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵امریکہ اور روس کے مابین سرد جنگ عروج پر پہنچ گئی ہے اور امریکہ نے روس کے دو سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
-
روس یوکرین جنگ کے حوالے سے نیٹو کا اہم اعتراف
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳نیٹو کے رکن ممالک یوکرین کی جنگ سے کئی سال قبل روس کا مقابلہ کرنے کی تیاری کر رہے تھے۔
-
ملک کو غداری کا سامنا کرنا پڑا، باغیوں سے سختی سے نمٹا جائے گا: ولادیمیر پوتین
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴ویگنر گروہ اور روسی فوج کے درمیان شدید کشیدگی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے روس کے صدر نے کہا ہے کہ ملک کو غداری کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
پاکستان نے روس سے تین لاکھ ٹن گندم خریدنے کا حتمی فیصلہ کر لیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۷پاکستان نے باضابطہ طور پر روس سے گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ کی بنیاد پر تین لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ گندم 372 ڈالر فی ٹن کے حساب سے یکم نومبر سے 15جنوری 2023تک پاکستان کو فراہم کی جائے گی
-
امریکا تیل کا اسمگلر
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۳روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکا شام میں تیل کی اسمگلنگ میں ملوث ہے۔
-
روضہ زینبی میں روسی فوجیوں کی نماز !
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۶شام ؛ بشار اسد حکومت مخالف سامراجی قوتوں اور تکفیری دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اس ملک میں موجود روسی فوجیوں کی ایک نادر تصویر سامنے آئی ہے جس میں روس کے بعض مسلمان فوجی بنت علی ع حضرت زینب کبرا علیھا سلام کے روضہ اقدس میں ضریح کے قریب نماز پڑھتے دکھائی دے رہے ہیں،
-
روس میں 3 دھماکے 79 افراد زخمی
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱روس میں ہونے والے 3 دھماکوں کے بعد زخمی ہونے والے افراد کی تعداد 79 ہو گئی۔
-
امریکی دھمکی مسترد ترکی اپنے موقف پر قائم
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۰ترکی کے صدر نے روسی میزائل خریدنے پر امریکی دھمکی کو مسترد کر دیا ہے۔
-
S300 دفاعی میزائل سسٹم 2015 کے آخر تک ایران کے حوالے
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۲۰:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس اس سال کے آخر تک ایران کو S300 دفاعی میزائل سسٹم فراہم کرنا شروع کر دے گا۔