صیہونی درندگی کی ایک اور مثال! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i352740-صیہونی_درندگی_کی_ایک_اور_مثال!_ویڈیو
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صیہونی لگڑبھگے نے ایک فلسطینی بچے کو بڑے وحشیانہ انداز میں پکڑ رکھا ہے جبکہ اسکے دوسرے ساتھی اس وحشی پن کی سیلفی لینے میں جٹے ہیں۔گزشتہ دنوں میں بھی صیہونی درندوں نے چار اور چھے سالہ دو فلسطینی بچوں کو طلب کر کے ان سے پوچھ تاچھ کی تھی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۵ Asia/Tehran