کیا سعودی عرب تباہی کی جانب بڑھ رہا ہے؟ + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i355761-کیا_سعودی_عرب_تباہی_کی_جانب_بڑھ_رہا_ہے_ویڈیو
سعودی عرب میں حالیہ کچھ دنوں میں ایسے واقعات رونما ہوئے جن سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی عرب تباہی کی جانب قدم بہ قدم بڑھ رہا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰ Asia/Tehran

سعودی عرب میں حالیہ کچھ دنوں میں ایسے واقعات رونما ہوئے جن سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی عرب تباہی کی جانب قدم بہ قدم بڑھ رہا ہے۔

سعودی عرب میں حالیہ کچھ ہفتوں میں ایسے چند واقعات رونما ہوئے جن سے پتہ چلتا ہے کہ آل سعود حکومت سرنگونی کے دھانے پر پہنچ گئی ہے۔