بین الحرمین میں شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا تعزیتی جلسہ ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i360372-بین_الحرمین_میں_شہید_قاسم_سلیمانی_اور_ابو_مہدی_المہندس_کا_تعزیتی_جلسہ_تصاویر
کربلائے معلیٰ؛ جمعے کے روز بین الحرمین میں شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور انکے ساتھیوں کی یاد میں ایک تعزیتی جلسے کا اہتمام کیا گیا جس میں کربلا کے باشندوں کے علاوہ ایران و عراق کے بعض سول اور فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰ Asia/Tehran
  • بین الحرمین میں شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا تعزیتی جلسہ ۔ تصاویر