قطیف کی فضا آل سعود مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i361047-قطیف_کی_فضا_آل_سعود_مردہ_باد_کے_نعروں_سے_گونج_اٹھی_ویڈیو
حال ہی میں سعودی عرب کے علاقے قطیف سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ہزاروں سعودی باشندے سرزمین حجاز پر قابض قبیلۂ آل سعود کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔ مظاہرین کو ’’آل سعود مردہ باد‘‘ اور ’’ہم سوائے اللہ کے کسی کے سامنے نہیں جھکتے‘‘ جیسے نعرے لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ عرصۂ دراز سے سعودی عرب کے قطیف علاقے کے باشندوں کو قبیلۂ آل سعود کے وحشیانہ اور بہیمانہ ظلم و ستم کا سامنا ہے۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲ Asia/Tehran