-
سعودی عرب میں حضرت امام موسی کاظم (ع) کی شهادت کے موقع پر عزاداری
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۴سعودی عرب میں حضرت امام موسی کاظم (علیهالسلام) کی شهادت کے موقع پراس ملک کے شیعہ مسلمانوں نے عزاداری کی اور اشک غم بہائے۔
-
آل سعود سزائے موت دے کر خود ساختہ بحران حل نہیں کر سکتی: ایران
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی عرب میں درجنوں قیدیوں کو موت کے گھاٹ اتار دئے جانے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے لگام تشدد اور موت کی سزاؤں سے خود ساختہ بحران کو حل نہیں کیا جا سکتا۔
-
سعودی عرب میں نابالغوں کو موت کی سزا، انسانیت خاموش
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے نابالغوں کو موت کی سزا کے خلاف بین الاقوامی قرارداد کی خلاف ورزی کرنے پر آل سعود قبیلے کی مذمت کی۔
-
بے جرم و خطاء 25 سال سے سعودی جیل میں قطیف کے نوجوان کی درد ناک کہانی
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲گزشتہ 25 سال سے سعودی جیل میں قطیف کا ایک نوجوان بے جرم و خطاء قید و بند کی صعوبتیں برداشت کررہا ہے۔
-
سعودی عرب میں قطیف سے تعلق رکھنے والے نوجوان کو پھانسی دیدی گئی
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۶سعودی عرب کے شیعہ رہائشی والے علاقے قطیف میں کئی سال سے جیل کی صعوبتیں برداشت کرنے والے نوجوان کو پھانسی دیدی گئی۔
-
سعودی عرب، عزاداری سید الشہداء کے انعقاد کی سزا، ذمہ داروں پر جرمانے عائد
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۱آل سعود حکومت نے قطیف میں عزاداری سید الشہداء پر پابندی عائد کرتے ہوئے ایک مسجد اور ایک حسینیہ پر جرمانہ عائد کر دیا۔
-
سرزمین حجاز، 50 سے زيادہ افراد سزائے موت کے منتظر
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۱ریاستی قتل کی ایک اور مثال، سعودی نوجوان کو آل سعود کی پالیسیوں سے اختلاف کرنے کے جرم میں سزائے موت دیدی گئي۔
-
سعودی عرب میں علماء اور نوجوانوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰سعودی عرب میں علماء اور نوجوانوں کی گرفتاریوں کا نیا سلسلہ شروع ہوا ہے۔
-
آل سعود نے ایک اور مسجد کو شہید کر دیا
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۵سعودی عرب کے عوام نے العوامیہ میں آل سعود حکومت کے ہاتھوں مسجد امام حسین (ع) کو شہید کئے جانے پر سخت غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں مزید دو شیعہ علما گرفتار
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲سعودی عرب کے سکیورٹی اہلکار مشرقی سعودی عرب میں واقع شیعہ آبادی والے شہر قطیف پر حملہ کر کے دو علمائے کرام کو گرفتار کر کے لے گئے۔