شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i361126-شامی_فوج_کی_پیشقدمی_کا_سلسلہ_جاری
شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف حلب کے مغرب میں ایک نئے فوجی آپریشن کا آغاز کیا ہے ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۲ Asia/Tehran
  • شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری

شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف حلب کے مغرب میں ایک نئے فوجی آپریشن کا آغاز کیا ہے ۔

المیادین کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج کے جنگی طیاروں کی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری جاری ہے ۔ جبکہ شامی فوج کے بری دستوں کی پیشقدمی بھی جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق حلب پر دہشت گردوں کے راکٹ حملوں کے جواب میں شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف نئے آپریشن کا آغاز کیا ہے۔