فلسطینی کا شہادت پسندانہ حملہ، ایک صیہونی دہشت گرد ہلاک ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i364910-فلسطینی_کا_شہادت_پسندانہ_حملہ_ایک_صیہونی_دہشت_گرد_ہلاک_ویڈیو
مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں بنی معالی ادومیم نامی صیہونی بستی کے اینٹرینس پر ایک فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے ایک صیہونی دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔ اس کاروائی میں خود فلسطینی جونوان نے بھی جام شہادت نوش کیا۔ حالیہ دنوں میں صیہونی دہشت گردوں کی من مانیوں اور انکی دھر بکڑ نے فلسطینی عوام کو خاصا غضب ناک کر دیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰ Asia/Tehran