فلسطینیوں نے امریکی وزیر کے پتلے کو آگ لگائی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i366096-فلسطینیوں_نے_امریکی_وزیر_کے_پتلے_کو_آگ_لگائی_ویڈیو
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپئو نے بدھ کے روز مقبوضہ فلسطین کا دورہ کیا اور غرب اردن کے بعض علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں ضم کرنے والے صیہونی منصوبے سے اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔ امریکی وزیر کی اس شیطنت سے فلسطینی عوام میں غصہ پھوٹ پڑا اور انہوں نے غاصب صیہونی ٹولے کے مسموم منصوبے کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے،امریکی وزیر پومپئو کے پتلے کو نذر آتش کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۳ Asia/Tehran