-
ٹرمپ اور پومپیو کے اسرائیل دورے کا مقصد کیا ہے؟
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۲صیہونی ذرائع نے سابق امریکی وزیر خارجہ "مائیک پومپیو" اسرائیل کے دورے پے ہیں جبکہ بعض دوسرے ذرائع نے بدھ کے روز تک سابق امریکی صدر "ڈونلڈ ٹرمپ" کے مقبوضہ فلسطین کے دورے کا بھی انکشاف کیا ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں کی سیکورٹی، امریکی حکام دست و گریباں ہوگئے
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۰میڈیا کو حاصل ہونے والے ایک دستاویز کے مطابق، متعدد امریکی اہلکاروں نے امریکی پولیس اور سیکیورٹی اداروں کو احتجاجی خط لکھا ہے جس میں "ڈونلڈ ٹرمپ" انتظامیہ کے بعض اہلکاروں کی سیکورٹی کے مقابلے میں اپنے ذاتی سیکورٹی پر ہونے والے کم اخراجات پر تنقید کی گئی ہے۔
-
سابق امریکی وزیر خارجہ نے ایران پر دباؤ کی وجہ بتا دی؟
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴مائیک پومپیو نے اپنی نئی کتاب کے کچھ حصوں میں ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ میں سی آئی اے کے سربراہ اور امریکی وزیر خارجہ کی حیثیت سے ایران کے بارے میں اپنی پالیسیوں کو بیان کیا ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث سابق امریکی وزیر پومپیو کا چین ختم ہو گیا
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲امریکہ کے سابق وزیر خارجہ مائک پومپیؤ نے یہ اعتراف کیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد انکے معمولات زندگی معطل ہو کر رہ گئے ہیں۔
-
مائک پومپیو پر ایران کا خوف، سیکورٹی پر سیکورٹی!
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۲امریکا کے سابق وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کہا ہے کہ سیکورٹی میں توسیع بھی ان کے ایران کے انتقام کے خوف کو کم نہیں کر سکی۔
-
سابق امریکی وزیر خارجہ کا دعوی، ہندوستان اور پاکستان ایٹمی جنگ کے قریب تھے!
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۳امریکا کے سابق وزیر خارجہ مائک پومپیو نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان ایٹمی جنگ کے دہانے پر پہنچ گئے تھے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے قاتل خوف و ہراس کے عالم میں زندگی گزارنے پر مجبور
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱ایران کی انتقامی کارروائی سے خوف و ہراس کا شکار سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں کی سکیورٹی پر ماہانہ دسیوں لاکھ ڈالر خرچ کئے جا رہے ہیں۔ یہ انکشاف خود امریکی ذرائع ابلاغ نے کیا ہے۔
-
یوکرین کی طرح تائیوان کو بھی آگ میں جھوکنے کی امریکی کوشش
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۱امریکا کے سابق وزیر خارجہ مائک پومپئو نے تائیوان کو باضابطہ طور پر قبول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سابق امریکی وزیر کو پھر درد اٹھا، بولے ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالا جائے
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱امریکہ کے سابق وزیر خارجہ مائیک پمپیو ںے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ایک بار پھر اپنے شکست خوردہ منصوبے "زيادہ سے زيادہ دباؤ" کی پالیسی اپنائے جانے پر زور دیا ہے۔
-
نیتن یاہو بھی تاریخ کے کوڑے دان میں پہنچ گئے!
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴نتن یاہو بھی تاریخ کے کوڑے دان میں پہونچ گئے اور ایران پوری سربلندی کے ساتھ میدان میں ڈٹا ہوا ہے۔ یہ بات ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے دائرہ اقتدار سے باہر نکلنے کے بعد کہی۔