دہشت گردوں کا حامی دہشت گرد + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i368515-دہشت_گردوں_کا_حامی_دہشت_گرد_ویڈیو
صیہونی حکومت کے کارندے فلسطینی عوام پر مسلسل فلسطینی عوام پر ظلم کر رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۶ Asia/Tehran

صیہونی حکومت کے کارندے فلسطینی عوام پر مسلسل فلسطینی عوام پر ظلم کر رہے ہیں۔

جہاں صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں پر روا ظلم پر دنیا خاموش ہے وہیں امریکا، صیہونی حکومت کی بھرپور حمایت کر رہا ہے۔

سیکورٹی کونسل سے لے کر ہر جگہ امریکا، اسرائیل کے لئے سپر بن جاتا ہے۔

یہ عرب اور دنیا کی مسلم حکومتيں ہیں جو اپنے فلسطینی بھائیوں پر ہو رہے مظالم پر خاموش تماشا بنی ہوئی ہیں۔