صیہونی انتہا پسندوں نے فلسطینی علاقے پر حملہ کر دیا+ ویڈیوز
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰ Asia/Tehran
غاصب صیہونی کالونیو میں رہنے والے صیہونی انتہا پسندوں نے فلسطین کے مقبوضہ نابلس کے شمالی علاقے سبسطیہ شہر میں واقع فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ کر دیا۔
صیہونی انتہا پسندوں نے فوج کی حمایت میں فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ کر دیا۔
صیہونی انتہا پسند اور فوجی آئے دن فلسطینی علاقوں پر حملے کرتے رہتے ہیں اور عالم اسلام خاموش تماشائی بنا رہتا ہے۔
عالم اسلام کی خاموشی کی وجہ سے ہی صیہونیوں کی مزید جرآت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
دوسری جانب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے کئی راہگیر فلسطینیوں کو کاڑی سے کچل دیا۔
ٹیگس