Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲ Asia/Tehran

افغانستان میں جاری فوجی کشیدگی کے درمیان طالبان نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں فوجی ہیلی کاپٹر کو ٹرک کی طرح استعمال کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

طالبان نے جنگ میں فوج سے ہیلی کاپٹر پر قبضہ کیا اور چونکہ ان کے پاس پائلٹ نہیں ہیں اسی لئے وہ فوجی ہیلی کاپٹر کو ٹرک کی طرح استعمال کرنے پر مجبور ہيں۔ 

ٹیگس