لینڈ سلائڈنگ سے فرار ہونے کی ناکام کوشش+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i389800-لینڈ_سلائڈنگ_سے_فرار_ہونے_کی_ناکام_کوشش_ویڈیو
جہاں پورے یورپ کو سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کا سامنا ہے وہیں ترکی کو بھی شدید طوفان، بارش اور لینڈ سلائڈنگ کا سامنا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰ Asia/Tehran

جہاں پورے یورپ کو سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کا سامنا ہے وہیں ترکی کو بھی شدید طوفان، بارش اور لینڈ سلائڈنگ کا سامنا ہے۔

ترکی میں کچھ مقامی باشندوں نے مٹی کے تودے اور لینڈ سلائڈنگ کے راستے کو روکنے کی کوشش کی تاہم وہ اس میں بری طرح ناکام رہے۔

روئٹرز کے حوالے سے ہمارے نمائندے نے رپورٹ دی ہے کہ ترکی کے ریزہ صوبے میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے نے بہت ہی خطرناک تصاویر قید کی۔ بتایا جاتا ہے کہ اس واقعے میں 6 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 6 دیگر لا پتہ ہیں۔