Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۰ Asia/Tehran

نواسۂ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری دنیا کے کسی خاص خطے سے مخصوص نہیں بلکہ یہ دنیا کے چپے چپے پر قابل مشاہدہ ہے۔ امام حسین علیہ السلام کی ذات والا صفات کسی خاص قوم و مذہب کی جاگیر نہیں بلکہ یہ عالم انسانیت کا ایک عدیم المثال بیش بہا سرمایہ ہے۔ نائیجیریا میں بھی مظلوم کربلا سے عقیدت رکھنے والوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے جو ہر سال تمام تر خلوص اور جوش و ولولے کے ساتھ اپنے انوکھے اور منفرد انداز میں شہدائے کربلا کا غم مناتے ہیں۔

ٹیگس