Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۱ Asia/Tehran
  • ایران کے وزیر اقتصاد اور خزانہ کا دورہ سعودی عرب

ایران کے وزیر اقتصاد اور خزانہ دوسرے ایمرجنگ مارکیٹس سمٹ میں شرکت اور دو طرفہ ملاقاتوں کے مقصد سے ایک وفد کی سربراہی میں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچے ہیں

سحرنیوز/ایران:    دوسری ایمرجنگ مارکیٹس سمٹ میں شرکت اور اس میں شریک دیگر ممالک کے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ دوطرفہ ملاقاتوں کو ایران کے وزیراقتصاد اور خزانہ سید علی مدنی زادہ کے دورہ سعودی عرب کے اہم ترین پروگراموں کے طور پر اعلان کیا گیا ہے۔

قابل غور ہے کہ دوسری ایمرجنگ مارکیٹس سمٹ العلا شہر میں منعقد ہو رہی ہے جس کی میزبانی بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور سعودی عرب کی حکومت نے مشترکہ طور پر کی ہے جس میں پچاس سے زائد ممالک کے نمائندے شرکت کر رہے ہيں

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

 

ٹیگس