نائیجریا کے عوام نے بڑے ہی جوش و جذبے کے ساتھ جلوس عاشورا میں شرکت کی۔
نائجیریا کی تحریک اسلامی نے عاشورا کے جلوس کا انعقاد کیا تھا۔
ابھی کچھ دن پہلے کی تحریک اسلامی کے بانی آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ جیل سے رہا ہوئے ہیں۔