لبنان، ایرانی آئل ٹینکر کا پرجوش استقبال+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i392537-لبنان_ایرانی_آئل_ٹینکر_کا_پرجوش_استقبال_ویڈیو
لبنان کو توانائی اور اقتصادی بحران سے بچانے کے لئے ایران نے آئل ٹینکر اپنے دوست ملک لبنان روانہ کر دیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۸ Asia/Tehran

لبنان کو توانائی اور اقتصادی بحران سے بچانے کے لئے ایران نے آئل ٹینکر اپنے دوست ملک لبنان روانہ کر دیا ہے۔

ایران کے آئل ٹینکر کے لبنان کی سرحد میں پہنچتے ہی لبنان کی فوج نے اس کو اسکورٹ کیا اور قومی ترانے کے ساتھ اس کا خیر مقدم کیا۔ 

ایران نے لبنان کو اقتصادی اور توانائی کے بحران سے بچانے لئے مدد کرنے کا وعدہ کیا ہے۔