یمنی جیالوں نے اس طرح گرایا سعودی ڈرون۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i393074-یمنی_جیالوں_نے_اس_طرح_گرایا_سعودی_ڈرون_ویڈیو
گزشتہ روز المسیرہ ٹی وی چینل نے یحیی سریع کے حوالے سے رپورٹ دی کہ یمن کے اینٹی ایئرکرافٹ سیٹم نے جس جاسوسی ڈرون کو مار گرایا وہ Wing Loong II تھا۔ یمنی فوج کے ترجمان نے بتایا تھا کہ ملک میں مصروف جارحیت سعودی اتحاد اس ڈرون کو کتاف علاقے کے آس پاس جاسوسی کے لئے استعمال کرتا تھا جسے مار گرایا گیا۔ انہوں نے بتایا تھا کہ اس ڈرون کو خاص اسلحے سے مارگرانے کی فلم بھی بنائی گئی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴ Asia/Tehran