سعودی اتحاد کے خلاف یمن کے جوابی حملے+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i393255-سعودی_اتحاد_کے_خلاف_یمن_کے_جوابی_حملے_ویڈیو
سعودی عرب نے کچھ عرب ممالک کا اتحاد بنا کر26 مارچ 2015 کو یمن کے خلاف جارحیت کا آغاز کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳ Asia/Tehran

سعودی عرب نے کچھ عرب ممالک کا اتحاد بنا کر26 مارچ 2015 کو یمن کے خلاف جارحیت کا آغاز کیا۔

یمن کے عوام نے اپنی محدود توانائی کے ساتھ سعودی اتحاد کا منہ توڑ جواب دیا ہے۔

یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں گزشتہ برسوں کے دوران سعودی اتحاد کے جنگی ٹینکوں کی تباہی اور فوج کی اینٹی ٹینک کی طاقت کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔