طالبانی خواتین کا مظاہرہ، ڈیموکریسی کے خلاف نعرے لگائے۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i393359-طالبانی_خواتین_کا_مظاہرہ_ڈیموکریسی_کے_خلاف_نعرے_لگائے_ویڈیو
افغانستان سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں طالبانی خواتین کو ’امارت اسلامیہ‘ نامی طالبان کی حکومت کی حمایت میں نعرے لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں انہوں نے ڈیموکریسی اور آزادی کے خلاف بھی نعرے بازی کی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲ Asia/Tehran