صیہونی دیوار پر ایرانی کمانڈر کی تصویر۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i393424-صیہونی_دیوار_پر_ایرانی_کمانڈر_کی_تصویر_تصاویر
مقبوضہ فلسطین میں بنی دیوار حائل یا نسل پرستانہ صیہونی باڑ پر ایک فلسطینی فنکار نے شہید راہ قدس، ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تصویر بنا کر صیہونی دشمن کو ایک اہم پیغام دیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲ Asia/Tehran
  • صیہونی دیوار پر ایرانی کمانڈر کی تصویر۔ تصاویر