عراق، الرمادی شہر میں داعش کا خودکش دھماکہ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i394063-عراق_الرمادی_شہر_میں_داعش_کا_خودکش_دھماکہ_ویڈیو
عراق کے شہر الرمادی میں داعش کے ایک خودکش حملہ آور نے اُس وقت خود کو دھماکے سے اڑا لیا جب سکیورٹی اہلکار اُس کا پتہ لگانے میں کامیاب ہو گئے تھے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲ Asia/Tehran

عراق کے شہر الرمادی میں داعش کے ایک خودکش حملہ آور نے اُس وقت خود کو دھماکے سے اڑا لیا جب سکیورٹی اہلکار اُس کا پتہ لگانے میں کامیاب ہو گئے تھے۔