یمنی جیالوں نے امریکی جاسوس کا شکار کیا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i396027-یمنی_جیالوں_نے_امریکی_جاسوس_کا_شکار_کیا_ویڈیو
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے امریکی جاسوس طیارہ اسکین ایگل مار گرایا۔ اطلاعات کے مطابق ۲۰۲۱ میں اس ماڈل کا یہ پانچواں امریکی ڈرون ہے جسے یمنی فورسز نے گزشتہ روز مآرب میں جاری معرکہ آرائی کے دوران نشانہ بنایا۔ سعودی عرب نے یمنی عوام کے خلاف استعمال کرنے کی غرض سے امریکہ سے بڑے پیمانے پر آلات حرب منجملہ مختلف قسم کے ڈرون طیارے اور میزائل خریدے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۴ Asia/Tehran