...مگر لہراتا رہا فلسطین کا پرچم ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i397329-...مگر_لہراتا_رہا_فلسطین_کا_پرچم_ویڈیو
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی باشندوں کے مابین جھڑپ ہوئی جس کے دوران صیہونیوں نے آنسو گیس اور صوتی بموں کا استعمال کر کے فلسطینیوں کو پیچھے کھدیڑنے اور فلسطینی پرچم کو سرنگوں کرنے کی کوشش کی مگر فلسطینی جیالے بھی اپنے لہراتے ہوئے پرچم کو ہاتھ میں لئے میدان میں ڈٹے رہے اور انہوں نے غاصب صیہونیوں کے سامنے ہار نہیں مانی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱ Asia/Tehran