روسی اور شامی جنگی طیاروں کی مقبوضہ جولان کے قریب پرواز۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i400076-روسی_اور_شامی_جنگی_طیاروں_کی_مقبوضہ_جولان_کے_قریب_پرواز_ویڈیو
روس اور شام کے جنگی طیاروں نے ایک مشترکہ آپریشن انجام دیتے ہوئے مقبوضہ جولان کے قریب، جنوبی سرحدوں اور شمالی شام کے علاقے میں پرواز کی اور اعلان کیا کہ یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق ان قسم کی پروازوں کا مطلب علاقے میں صیہونی ٹولے کے فضائی حملوں کو لگام دینا ہے۔ روس اور شام کے اس مشترکہ فضائی آپریشن پر صہونی ٹولے نے اظہار تشویش کیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷ Asia/Tehran