قبلۂ اول نے سفید چادر اوڑھ لی۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i400188-قبلۂ_اول_نے_سفید_چادر_اوڑھ_لی_ویڈیو
ان دنوں دنیا کے مختلف ممالک میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور بہت سے مقامات پر غیر معمولی برفباری کا بھی مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔ برفباری سے فلسطین کا دارالحکومت بیت المقدس بھی مستثنیٰ نہیں رہا اور اُس نے بھی آخرکار سفید چادر اوڑھ ہی لی۔ ویڈیو میں برفباری میں ڈھکے بیت المقدس شہر کو دیکھا جا سکتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۶ Asia/Tehran