دنیا کے سب سے اونچے ٹاور سے نشر ہوتی اذان۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i403519-دنیا_کے_سب_سے_اونچے_ٹاور_سے_نشر_ہوتی_اذان_ویڈیو
متحدہ عرب امارات کے شہر دوبی میں واقع برج خلیفہ نامی دنیا کے سب سے اونچے ٹاور پر اذان کے فقرے ’’حیّ علیٰ الصلاح‘‘ کی رنگ برنگی لائٹوں کے ذریعے میپنگ کی گئی۔ ماہ رمضان کی آمد پر اس قسم کے نمائشی اقدامات عرب امارات میں بکثرت کئے جاتے ہیں۔ گزشتہ کچھ برسوں سے اماراتی حکام نے قبلہ اول پر قابض خودساختہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور وہ اس وقت فلسطینی کاز کے ساتھ غداری کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات کو فروغ دے رہے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۳ Asia/Tehran