شیرین ابوعاقلہ کی جائے شہادت پر فلسطینیوں نے پھول نثار کئے۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i405325-شیرین_ابوعاقلہ_کی_جائے_شہادت_پر_فلسطینیوں_نے_پھول_نثار_کئے_ویڈیو
گزشتہ روز صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں ایک خاتون صحافی شیرین ابوعاقلہ کی شہادت کے بعد فلسطینی عوام نے انکی جائے شہادت پر پہنچ کر وہاں پھول نثار کئے اور اس طرح انہوں نے اپنے حقوق کا دفاع کرنے والی نامہ نگار خاتون سے اپنی عقیدت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱ Asia/Tehran