زلزلے کے بعد طالبان حکام متاثرہ علاقوں میں پہنچے۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i407335-زلزلے_کے_بعد_طالبان_حکام_متاثرہ_علاقوں_میں_پہنچے_ویڈیو
منگل اور بدھ کی درمیانی شب رات دو بجے زلزلے کے جھٹکوں نے افغانستان کے بعض علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ یہ زلزلہ افغان عوام کے لئے تباہ کن ثابت ہوا جس میں اب تک کی رپورٹ کے مطابق ۲۵۰۰ افراد جاں بحق و زخمی ہو چکے ہیں۔ طالبان حکام بھی متاثرہ علاقوں میں پہنچ کر حالات کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲ Asia/Tehran