-
ایران کے زلزلے سے اماراتی عوام میں خوف۔ ویڈیو
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴گزشتہ شب ایران کے صوبے ہرمزگان میں ریکٹر اسکیل پر6.1 اور 6.3 کی شدت کے ساتھ زلزلے کے پے درے پے جھٹکے آئے جو عرب امارات کے راس الخیمہ علاقے میں بھی محسوس کئے گئے جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ (بذریعۂ مہر نیوز)
-
ایران میں 6 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ، 5 افراد جاں بحق متعدد مکانات تباہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳ایران کے صوبے ہرمزگان میں ریکٹر اسکیل پر چھے کی شدت کے ساتھ زلزلے کے مسلسل کئی جھٹکوں کے باعث کم از کم پانچ افراد جاں بحق اور انتالیس زخمی ہو گئے۔